28۔ نصیحت

اِسْتَصْبِحُوا مِنْ شُعْلَةِ مِصْبَاحٍ وَّاعِظٍ مُتَّعِظٍ۔ (نہج البلاغہ خطبہ۱۰۳) با عمل نصیحت کرنے والے کے چراغ کی روشنی سے اپنے چراغ روشن کر لو۔ انسان دنیا میں اپنے راستوں کو روشن کرنے کے لیے چراغ جلاتا ہے۔ یہ چراغ اسے تاریکیوں سے نجات دیتے ہیں۔ راہ کے گڑھوں میں گرنے سے بچاتے ہیں۔ راہ سے … 28۔ نصیحت پڑھنا جاری رکھیں